: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،،18فروری(اعتمادنیوز)بنتاورم پولیس حدود میں ایک 60سالہ کاشتکار نے 14فروری کو اپنی رہائش گاہ میں14فرور ی کو نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق کے چندریانامی شخص بنتاورم رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ کے بسواپور کا رہائشی ہے۔اسے
فوری طور پر عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا،منگل کی صبح وہ دوران علاج فوت ہوگیا۔افراد خاندان نے پولیس کو بتایا کہ وہ قرض اورمالی مسائل سے کافی پریشان تھے۔اسلئے انہوں نے انہوں نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔بنتاورم پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا۔